*موبائل چوری ہونے پر کیا کریں ...؟؟*
*آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!*
اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.؟؟
*اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں!* 👇🏽👇🏽
اگر آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.
*یہ کیسے کام کرتا ہے!*
1 - اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#*) ڈائل کریں.
2 - آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.
3 - اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .
4 - اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net پر ای میل کر دیں،
Your name : __________
Address : __________
Phone model : _________
Make : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________
5 - پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں.
6 - آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS* کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا.
*دوستوں* اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں !